Skip to product information
1 of 1

Sabzify

Fresh Diced Capsicum کٹی ہوئی شملہ مرچ

Fresh Diced Capsicum کٹی ہوئی شملہ مرچ

Regular price Rs.598.00 PKR
Regular price Rs.777.40 PKR Sale price Rs.598.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
WEIGHT
Quantity

تازہ کٹی ہوئی شملہ مرچ (Ready to Cook)

بیج نکالنے اور کاٹنے کی محنت ختم! بالکل تازہ، کرکری اور یکساں سائز میں کٹی ہوئی شملہ مرچ۔

  • 100% بیجوں سے پاک: اندرونی بیج اور فالتو حصے نکال کر صاف ستھری کاٹی گئی۔

  • وقت کی بچت: پاستا، پیزا، نوڈلز، چائنیز یا کڑھائی کے لیے فوراً استعمال کریں۔

  • ہائیجینک پیکنگ: صاف ستھرے ماحول میں دھلی اور پیک کی گئی۔

View full details