Skip to product information
1 of 1

Sabzify

Fresh Cut Cauliflower کٹی ہوئی پھول گوبھی

Fresh Cut Cauliflower کٹی ہوئی پھول گوبھی

Regular price Rs.504.00 PKR
Regular price Rs.655.20 PKR Sale price Rs.504.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
WEIGHT
Quantity

تازہ کٹی ہوئی پھول گوبھی (Ready to Cook)

گوبھی کے کیڑوں کی پریشانی اور کاٹنے کی محنت ختم! صفائی سے کٹے ہوئے تازہ اور سفید پھول۔

  • 100% صاف اور ہائیجینک: پتوں اور موٹے ڈنٹھل کے بغیر، صرف صاف ستھرے پھول۔

  • وقت کی بچت: کچن کا کام فوری اور آسان — بس دھوئیں اور پکائیں۔

  • فارم فریش: قدرتی کرکراپن اور تازگی سے بھرپور۔

View full details