1
/
of
1
Sabzify
Chopped Spinach کٹی ہوئی پالک
Chopped Spinach کٹی ہوئی پالک
Regular price
Rs.280.00 PKR
Regular price
Rs.364.00 PKR
Sale price
Rs.280.00 PKR
Shipping calculated at checkout.
Quantity
Couldn't load pickup availability
تازہ کٹی ہوئی پالک (Ready to Cook)
پتے الگ کرنے، مٹی دھونے اور باریک کاٹنے کی طویل محنت ختم! بالکل تازہ، صاف ستھری اور باریک کٹی ہوئی پالک۔
-
100% مٹی اور موٹی ڈنڈیوں سے پاک: مٹی اچھی طرح صاف کر کے اور موٹی ڈنڈیاں الگ کر کے تیار کی گئی۔
-
وقت کی بچت: کچن کا کام انتہائی آسان — بس دھوئیں اور آلو پالک، پالک گوشت یا پکوڑوں کے لیے استعمال کریں۔
-
ہائیجینک پیکنگ: صاف ستھرے ماحول میں پروسیس اور سیل پیک کی گئی۔
Share
