Skip to product information
1 of 1

Sabzify

Chopped Coriander کٹا ہوا سبز دھنیا

Chopped Coriander کٹا ہوا سبز دھنیا

Regular price Rs.250.00 PKR
Regular price Sale price Rs.250.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
WEIGHT
Quantity

تازہ کٹا ہوا سبز دھنیا (Ready to Use / Garnish)

دھنیا صاف کرنے، مٹی دھونے اور باریک کاٹنے کی جھنجھٹ ختم! بالکل تازہ، صاف ستھرا اور باریک کٹا ہوا سبز دھنیا۔

  • 100% مٹی اور ڈنڈیوں سے پاک: مٹی کو اچھی طرح صاف کر کے صرف بہترین اور تازہ پتے شامل کیے گئے ہیں۔

  • وقت کی بچت: کچن کا وقت صفر — سالن کی گارنشنگ، چٹنی یا رائتے کے لیے فوراً استعمال کریں۔

  • زبردست خوشبو: قدرتی تازگی اور مسحور کن خوشبو سے بھرپور۔

View full details